ایکنا تھران: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3514374 تاریخ اشاعت : 2023/05/26
جامعۃ الازہر مصر نے ہالینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں عرب دنیا کے شہریوں اور مسلمانوں سے ان دونوں ممالک میں بننے والی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513672 تاریخ اشاعت : 2023/01/25